ویب ڈیسک(اسلام آباد): نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت نہیں کرے گی اور نہ ہی متحدہ اپوزیشن کو ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت میں توسیع کی تجویز بھی قبول نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments