images 15ffff

ورکزئی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کم سن بچیاں جاں بحق

ویب ڈیسک (ہنگو):ہنگو اورکزئیعلاقہ فیروزخیل کڑی تال میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کم سن بچیاں جاں بحق ہوے ہے ڈی پی او اورکزئی نثار خان کے مطا بق جاں بحق بچیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پولیس کے مطا بق ایک بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیاگیا ہے ، چار کم سن بچیاں مکان کی مرمت کے لئے مٹی گھر لے کر جا رہی تھی کہ اچانک مٹی کا تودہ گر کر ملبے تلے دب گئے پولیس کے مطا بق ملبے تلے 3 بچیاں جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوئیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی