3ada9257a5f5411b85478fdf97d2472f 18

سعودی عرب کے مختلف شہروں سے حجاج کرام کی مکہ آمدشروع

ویب ڈیسک ( مکہ )سعودی عرب کے مختلف شہروں سے حجاج کرام کی مکہ آمدشروع ہو گئی ۔حاجی آٹھ ذوالحج سے حج کے ارکان کی ادا ئیگی شروع کریں گے۔سعودی حکام نے کورونا وا ئرس کے پیش نظر مکہ مکرمہ اورخانہ کعبہ میں سپرے اور صفائی کا کام مکمل کرلیا ۔ اس سال دنیا بھر سے محدود تعداد میں حاجی فریضہ حج ادا کر یں گے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن