Ed3eSi3XgAAnLGw

بارش نے پھر کراچی کو ڈبو دیا، متعدد افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (کراچی):شہر قائد میں مسلسل دوسرے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی علاقوں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند، لوگوں کو شدید مشکلات، کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں ہرا دیا

تفصیل کے مطابق کراچی کے علاقے ضلع وسطی، شرقی اور غربی میں موسلا دھار بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی کھڑا ہو چکا ہے۔ انتظامیہ اس ساری صورتحال میں غائب ہے۔ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اراکین کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات طے