ویب ڈیسک(اسلام آباد): برٹش ایئرویزاگست سےپاکستان کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرے گی،برٹش ایئرویزہیتھروسےاسلام آبادکےلیےہفتےمیں3پروازیں آپریٹ کرےگی.
برٹش ایئرویزکی پاکستانی حکام سےانتظامات مکمل کرنےکی یقین دہانی کرانےکی درخواست،برٹش ایئرویزنےاسلام آباد ایئرپورٹ منیجرسےانتظامات کی تفصیلات بھی مانگ لیں.