ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ختم، اجلاس میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئےکمیشن قائم کرنےکی منظوری،پی آئی اےکےچارٹرلائسنس اورایریل ورک کی تجدیدکی منظوری.
وفاقی کابینہ کومعاشی اعشاریوں سےمتعلق بریفنگ،ادارہ جاتی اصلاحات سےمتعلق پیشرفت رپورٹ کابینہ میں پیش.
اجلاس میں واپڈاچیئرمین،ارکان کی تقرریوں کیلئےقواعدوضوابط کامعاملہ مؤخر، یونیورسل سروس فنڈزکمپنی کےسی ای اوتعیناتی کی بھی منظوری.
اجلاس میں اسلام آبادمیں گھروں میں کام کرنیوالےورکرزکےتحفظ کابل منظور،ای سی سی کے 22 جولائی کےاجلاس کےفیصلوں کی توثیق.