police 1

پشاورپولیس کی محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی

ویب ڈیسک (پشاور): ۔ ایس پی صدر ڈویژن عبدالسلام خالد کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ہے ، کارروائی کے دوران درہ آدم خیل سے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ، کارروائی میں درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ، ملزم حامد موٹر کار کے ذریعے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ، گاڑی سے ایک عدد کلاشنکوف، 20 عدد پستول برآمد ہوئے ، کارروائی میں دو ہزار سے زائد مختلف بور کے کارتوس بھی برآمد ہوئے ، کارروائی تھانہ متنی پولیس نے کی ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے