5db2f7a38af9e

نیب قانون میں ترمیم پرحکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیب قانون میں ترمیم پرحکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار، اپوزیشن نیب قانون میں تبدیلیوں، اختیارات میں کمی کی خواہشمند.

اپوزیشن تجویز کے مطابق نیب کےقانون میں حاصل اختیارات پرنظرثانی ضروری ہے، دیگرعدالتوں کےہوتےہوئےاحتساب عدالتوں کی ضرورت نہیں،اپوزیشن کی نیب عہدیداروں کےمیڈیاپربیان دینےپرپابندی کی سفارش، دیگرعدالتوں کےہوتےہوئےاحتساب عدالتوں کی ضرورت نہیں.

مزید پڑھیں:  آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے،عطاء تارڑ

اپوزیشن تجویز کے مطابق سیاسی شخصیات کی کرپشن پرنااہلی10کےبجائے 5سال ہونی چاہیے،ایک ارب سےکم کرپشن نیب کےدائرہ اختیارمیں نہیں ہونی چاہیے،اپوزیشن کی مطالبات نہ ماننےپرحکومت کوقانون سازی میں تعاون نہ کرنے کی دھمکی

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور