ویب دسک (چارسدہ ):پی ٹی وی کے مشہور پشتو آرٹسٹ جہانگیر خان اف چارسدہ ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے , جہانگیر خان ناگمان کے قریب موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ سوزوکی کی ٹکر سے سڑک پر گر کر جاں بحق ہوئے، جہانگیر خان نے پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور مزاحیہ ڈراموں میں کام کیا تھا
نماز جنازہ تازہ آج بروز بدھ کو سوا چھ بجے میونسپل پارک میں ادا کی جائے گی
جہانگیر خان مرحوم کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے تھا۔
Load/Hide Comments