jhangir

پی ٹی وی کے مشہور پشتو آرٹسٹ جہانگیر خان اف چارسدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے

ویب دسک (چارسدہ ):پی ٹی وی کے مشہور پشتو آرٹسٹ جہانگیر خان اف چارسدہ ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے , جہانگیر خان ناگمان کے قریب موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ سوزوکی کی ٹکر سے سڑک پر گر کر جاں بحق ہوئے، جہانگیر خان نے پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور مزاحیہ ڈراموں میں کام کیا تھا
نماز جنازہ تازہ آج بروز بدھ کو سوا چھ بجے میونسپل پارک میں ادا کی جائے گی
جہانگیر خان مرحوم کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے تھا۔

مزید پڑھیں:  ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات