ddd 4

دیربالا میں جائیداد کے تنازعہ پر خون ریز تصادم،10 جاں بحق

ویب ڈیسک (دیر):دیر بالاچیراگلٸ میں جاٸیداد کے تنازعہ پر خون ریلیز تصادم دس افراد جاں بحق ہووئے ہے
ایک فریق سے 9 اور دوسرے فریق سے 1 شحص جاں بحق ہوا ہے,تصادم میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں، پولیس کے مطا بق موقع پر روانہ فاٸرنگ کا سلسلہ جاری

مزید پڑھیں:  صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات