fffff 1

31 جولائی سے 2 اگست تک عید کی تعطیلات ہونگی ،حکومت خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور )خیبرپختونخوا حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ، 31 جولائی سے 2 اگست تک عید کی تعطیلات ہونگی، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے عید تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد