pic 1504623866 1

گزشتہ روز چیراگل بر بانڈہ فائرنگ واقعے میں جاں افراد کی نمازہ جنازہ ادا کی

ویب ڈیسک(دیربالا):گزشتہ روز چیراگل بر بانڈہ فارنگ واقعے میں جاں افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ۔چھ افراد کی اجتماعی نمازہ جنازہ ادا کی گئی ۔نمازہ جنازہ کے موقع پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے دیربالا کے داخلی اور حارجی راستوں کی نگرانی سخت کی ہے ۔تاحال ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔تین ملزمان کے خلاف دیر تھانہ میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ