loadshedding 1

بونیر خدوخیل طوطالئی میں لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کیخلاف دوسرے دن بھی احتجاج جاری

ویب ڈسک ( بونیر ) :بونیر خدوخیل طوطالئی میں دوسرے دن بھی احتجاج جاری , لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسلہ حل نہیں ہوا، مذاکرات کےلیے انتظامیہ پہنچ گئی ہے، احتجاج تب تک جاری ریے گا جب تک عوام کا مسلہ حل نہیں ہوتا، گریڈ سٹیشن پر کام تیز کیا جائے، گدون صوابی سے خدوخیل کےلیے الگ لائن دیا جائے –

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ