55ad7e08d184b

لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام

ویب ڈیسک (سوات): لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام،ٹریفک میں پھنسے ہوئے بیمارلوگوں ، خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مقامی لوگوں کو اپنے گھروں تک جانے میں مشکلات کا سامنا ،سیاحتی علاقوں میں سیاحوں پر پابندی کی آڑ میں پولیس کا مقامی لوگوں کے ساتھ بھی انتہائی خراب رویہ ہے، ٹریفک میں پھنسے ہوئے لوگوں نیمیڈیا سے فریادکی ۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی