govt producing loadshedding 1442982768 4924

سخاکوٹ میں عوام لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر واپڈا کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک (ملاکنڈ):سخاکوٹ میں دو یونین کونسل کوپر اور بدرگہ کے عوام کا واپڈا کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔جی ٹی روڈ بند کردیا واپڈا حکام کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ،احتجاجی جلوس میں ایک ہزار کے قریب مشتعل لوگ شامل ہیں۔مختلف طبقوں کے لوگ شامل ہے۔واپڈا کی جانب سے جاری لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل