Jhang Accident 08 08

لکی مروت میں موٹرسائیکل حادثہ 3 افرادجاں بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت): ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی لنک روڈ پر موٹرسائیکلوں میں تصادم، ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل حادثہ میں 3 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں پی پی پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری کا بھائی بھی شامل ہے، ایک شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں بنوں منتقل کر دیا گیاہے.

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار