download 1 31

دیربالا میں بھی جشن ازادی جوش وخروش سے منائی گئی

ویب ڈیسک (دیربالا):ملک کی دیگر حصوں کی طرح دیربالا میں بھی 73واں جشن ازادی جوش وخروش سے منائی گئی،ڈی سی افس دیر میں پرچم کشائی کا تقریب منعقد ہوا، تقریب میں ڈپٹی کمشنرخالد اقبال خٹک اور دیگر انتظامی افسران نے شرکت کی، دون کے مقام پر مقامی لوگوں نے100فٹ پاکستانی پرچم لہرایا، دیر شہر اور دیگر بازاریں قوم پرچموں سے سجائی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پر سیلابی صوتحال،درہ بین خوڑ سے بچے کی نعش برآمد