Bab e Khyber 1

جمرود میں باب خیبر کے مقام پر جشن آزادی کے حوالے سے آتش بازی کا مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود):جشن آزادی کی تاریخی باب خیبر کے مقام پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ،آتش بازی کا مظاہرہ آتش بازی مظاہرہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیر محمد خان افریدی کے زیر اہتمام کیا گیا،
مظاہرے کے وقت جمرود بازار میں سینکڑوں افراد موجود تھے،جوکہ لوگ آتش بازی سے محفوظ رہے ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے