14 august jashn e azadi mubarak pakistan independence day 40125 301

ملک بھر کی طرح مردان میں بھی یوم آزادی تقریبات کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(مردان): ملک بھر کی طرح ضلع مردان میں بھی یوم آزادی کی تقربیات کا سلسلہ جاری ہے، مرکزی تقریب پولیس کے ضلعی ہیڈکوارٹر میں ہوئے، جس میں پرچم کشائی کی گئ،ڈی آئی جی مردان ریجن شیر اکبر اور ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ نے پرچم کشائی کی، جس پر پولیس کی چاق و چو بند دستے نے سلامی پیش کی، ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی،پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا، جس کی قیادت ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ نے کی فلیگ مارچ ڈی پی او کی دفتر سے شروع ہوئے، جو مختلف شاہراہوں اور بازاروں سے گزرتے ہوئے، پولیس لاین پر اختتام پذیر ہوا۔

مزید پڑھیں:  صوابی، انبار انٹرچینج پر موٹرسائیکل کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق