unnamed 7

وزیرستان میں بھی آج یوم آزادی جوش وجذبے کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان) : جنوبی وزیرستان میں آج یوم آزادی جوش وجذبے کیساتھ منائی جارہی ہے، صبح کا آغاز مساجد میں ملک پاکستان کے خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائوں سے کیے، یوم آزادی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وانا سمیت قبائلی عمائدین نے پودے لگا جشن کا اغاز کیا، پاکستان بہت بڑی قربانیوں کی بدولت نصیب ہوا ہے،قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ پودے لگانے کا مقصد علاقے کو سرسبز وشاداب بناناہے، جنگلات کی کٹائی روکنے کے حوالے سے حکومت اقدامات اٹھائے۔

مزید پڑھیں:  جمرود جیل میں قیدی جاں بحق،لواحقین کا پاک افغان شاہراہ پر احتجاج