images 37

دیربالا میں تمام پرائیویٹ سکولز کھل گئے ہیں

ویب ڈسک (دیربالا): دیربالا میں تمام پرائیویٹ سکولز کھل گئے ہیں،سکولز میں سیناٹائزر اور ماسک لازمی قراردی ہیں، سکول گیٹ پر سیناٹائزر کا استعمال بھی کیا ہے، کلاس رومز میں بیس بیس طلبہ لازمی قراردی ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ