C21DB234 D9BF 496E 9B71 4EFF8D492EFE w1080 h608

مردان پرائیویٹ سکولز منجمینٹ ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا فیصلہ ناکام

ویب ڈیسک (مردان): مردان پرائیویٹ سکولز منجمینٹ ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا فیصلہ ناکامی سے دوچارہے،بشتر تعلیمی ادارے بند رھےگی ، اساتذہ حاضرییں لیکن طلبہ غائب چند سکول کھلے ہیں، حاضری انتہائی کم ہوتی ہیں،والدین کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت اعلان نہیں کرتی ہیں، تو بچے کو سکول نہیں بھیجیں گے، پی ایس ایم اے کا کہنا ہے کہ پارکس ھوٹل کھول دئے گے تو حکومت سکول بھی کھول دیں، سکولوں کی بندش تعلیم دشمنی ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں فریقین کے درمیان فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،5زخمی