557208 42465199

مالاکنڈ علاقہ مٹکنئی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی

ویب ڈیسک (مالاکنڈ): مالاکنڈ علاقہ مٹکنئی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ملزم فرار ہوئے جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی عمرے 15اور 18 سال کے درمیان ہے ، دونوں بھائیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر