kpk schools closed

باجوڑ میں تمام پرائیویٹ سکولز کھول دیئے گئے

ویب ڈیسک (باجوڑ): ضلع باجوڑ میں تمام پرائیویٹ سکولز کھول دیئے گئے،سکولوں میں ایس او پی ایز کا خاص خیال رکھا گیاہے،سکول کے بچوں کو فاصلے پر بٹھاکر ماسک لازمی قرار دیاگیا ہے ،بچے سکول داخل ہوتے ہی ان کا سکریننگ ٹیسٹ کیا جاتاہے، والدین نے سکولوں کے کھلنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان