file 1520519790

باجوڑ خار چوک میں سیاسی جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (باجوڑ): ضلع باجوڑ خار چوک میں سیاسی جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ کیا،ظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دیر،چترال موٹر وے میں باجوڑ شامل کیا جائے،
سی پیک بحال کرکے باجوڑ کو موٹر وے میں شامل کیا جائے، مظاہرین نے مین شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی