Singapore Indian citizen working in restaurant dies in road accident

جمرود میں شاگئی کے مقام پر سوزوکی گاڑی الٹ گئی

ویب ڈیسک (جمرود):جمرود میں شاگئی مقام پر سوزوکی گاڑی الٹ گئی ،حادثہ گاڑی بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا ، جسں کی باعث نوجوان موقع پر جانبحق۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور ریکوری ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  طورخم:افغانستان سے آنیوالے مریضوں کیلئے ویزہ شرط لازمی قرار