download 1 32

شانگلہ موٹر کار حادثہ میں چار افراد جاں بحق ،تین زخمی

ویب ڈیسک(شانگلہ): شانگلہ میں کارشٹ کے قریب موٹر کار حادثہ کے دوران چار افراد جاں بحق، جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو الپوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مقامی لوگوں نے زخمیوں کو نکال کر ہسپتال پہنچایا ۔گاڑی میں سوار دوست شادی کی تقریب کے لئے برکانا گئے تھے ۔کارشٹ کے قریب موٹر کار پل سے نیچے جاگری۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے