aisdfhsjka

کرک آل پرائیویٹ سکولز کے مالکان کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (کرک): کرک آل پرائیویٹ سکولز کے مالکان کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،
ضلعی انتظامیہ کا سیل کرنے والے سکولوں کو ڈی سیل کیا جائے،مظاہرین کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ پرائیویٹ سکولوں کیساتھ نامناسب رویہ اختیار نہ کریں، حکومت نے تمام شعبے ہائے زندگی کی طرح پرائیویٹ سکولوں کو کھولنے کا اعلان کریں، اگر ضلعی انتظامیہ نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو احتجاج کو وسعت دیں گے،
مظاہرین نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو اپنے مطالبات کیلئے تین دن مہلت دینے کا اعلان کردیا ہے-

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق