352408 4505250 updates

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان کا کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد

پشاور: بھارت کے خلاف کبڈی میچ جیتنے پر ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
کھیلوں کی دنیا میں کھلاڑی پاکستان کا نام روشن کرینگے، کھیلوں کے فروغ کے لئے صوبائی و قومی سطح پر بہتری کے اقدامات تیز کیے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب پاکستان سپورٹس کی دنیا میں سب سے آگے ہوگا
ملک اور صوبے میں بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلہ منعقد کرائینگے۔،

مزید پڑھیں:  سی پیک فیز ٹو کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں، محمد اورنگزیب