polio1 750x430 1

خیبر پختونخوا میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پشاور: مہم کے دوران 67 لاکھ 52 ہزار 326 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم 17 سے 21 فروری تک جاری رہے گی، مہم کے لئے تربیت یافتہ ہیلتھ ورکرز کی 28ہزار49 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ پولیو ٹیموں میں 24ہزار 900 موبائل، 1849 فکسڈ اور 1300 ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں .پولیو ٹیموں کی نگرانی کے لئے 6ہزار 833 ایریا انچارج تعینات کئے گئے ہیں. آیمرجنسی اپریشن سنٹر خیبر .ختونخوا۔ سول سوسائٹی اور میڈیا سمیت معاشرے کے تمام طبقات سے مہم میں بھرپور حصہ لینےکی اپیل

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی