82942a09 bab7 4b3c 85a0 eebf37b7402e

ڈاکٹر نے ڈیڑھ سالا بچے کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا

ملتان: تفصیلات کے مطابق لیہ کا رہائشی ڈیڑھ سالا اسحاق کا ہاتھ ٹوکہ مشین سے کٹ گیا تھا. ڈاکٹر اکمل شاہ نے 4 گھنٹے کی سرجری سے بچے کو معزوری سے بچا لیا اور ڈیڑھ سالا بچے کا کاٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا.

مزید پڑھیں:  وہ پھل جو نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ موثر
کیٹاگری میں : صحت