WhatsApp Image 2020 02 17 at 3.26.02 PM

خیبرپختونخوااسمبلی پشاور پی پی پی کی رکن اسمبلی کا سپیکر کی کرسی پرقبضہ

پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین کا شدیداحتجاج. اپوزیشن کی شدید احتجاج کےدوران اجلاس کودس منٹ کےلیے ملتوی کردیا. اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن رکن کا سپیکر کی کرسی پرقبضہ، پی پی پی کی نگہت اورکزئی سپیکر کی کرسی پر بیٹھ گئ.

مزید پڑھیں:  مریم نواز کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق