WhatsApp Image 2020 02 17 at 5.41.30 PM

کوئٹہ عدالت روڈ پر دھماکہ 5 افراد جان بحق اور 12 زخمی

کوئٹہ : تفصیلات کے مطابق دھماکہ کچہری چوک پر ہوا. دھماکے کے وقت پریس کلب کے سامنے مذہبی جماعت کا احتجاجی مظاہرہ جاری تھا. دھما کے میں 5 افراد جان بحق اور 12 افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہے.

مزید پڑھیں:  گیس قیمتوں میں اضافہ، دائر درخواست پر اوگرا کل سماعت کرے گا