کوئٹہ : تفصیلات کے مطابق دھماکہ کچہری چوک پر ہوا. دھماکے کے وقت پریس کلب کے سامنے مذہبی جماعت کا احتجاجی مظاہرہ جاری تھا. دھما کے میں 5 افراد جان بحق اور 12 افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہے.