n00870882 b

جمرود کے عوام ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج


ویب ڈیسک (جمرود): جمرود ملاگوری عوام کا بجلی کے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ماربل چوک کے قریب احتجاجی مظاہرہ ہوا،مشتعل مظاہرین نے لوڑہ مینہ روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کردیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں بائیس گھنٹے بجلی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ،غیر اعلانیہ طویل بجلی لوڈ شیڈنگ سے معمولاتِ زندگی متاثرہو رہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری