Load shedding under the name of maintenance 1024x538 2

ہری پور میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان


ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور شہراور گردونواح میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب اپنے حلقے میں لوڈشیڈنگ روکنے میں ناکام ہوئےاور متعدد علاقوں میں خودساختہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، ٹاون1ٹاون 2ٹاون 3کانگڑہ، سرائے نعمت خان، ریحانہ فیڈر، صوابی میرافیڈر۔ خانپور1/ 2کھلابٹ1/ 2میں لوڈ شیڈنگ جاری ہے، پیسکو افسران کمپلینٹ نمبرگرڈ اسٹیشن کے تمام ایمرجنسی نمبر مصروف کر دئے گئے-

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر