pishawar protest

جنوبی وزیرستان شکئی عوام کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان شکئی عوام کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری، علاقہ مکین سے پولیس سب انسپکٹر عثمان کا رویہ ناقابل برادشت ہے، وانا شکئی روڈ پر علاقہ مکین کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں،علاقہ مکین شکئی سب انسپکٹرتبادلے کا مطالبہ کررہے ہیں. پولیس کی بدمعاشی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے قانون سب کیلئے برابرہوناچاہئے. پولیس بالاوجہ مقامی لوگوں کو تنگ کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق