images 38

ٹانک منزئی کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم

ویب ڈیسک (ٹانک):ٹانک منزئی کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوئی، موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی ، پولیس کے مطابق ایک زخمی کو تشویش ناک حالت ڈی آئی خان ریفر کردیا، موٹر سائیکل سوار ٹانک سے جنوبی وزیرستان جارہے تھے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں