WhatsApp Image 2020 02 18 at 3.39.16 PM

پاکستان کا کروز میزائل’’رعد دوم‘‘کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق پاکستان کا فضاء سے مار کرنیوالے کروز میزائل’’رعد دوم‘‘کا کامیاب تجربہ- کروز میزائل 600کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے. رعد ٹو زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے.

مزید دیکھیں :   مہنگائی میں اضافہ،مزید 9فیصدشہری خط غربت سے نیچے چلے گئے