WhatsApp Image 2020 02 18 at 3.42.17 PM

سیکرٹری جنرل اقوا م متحدہ انتونیوگوتریس کا کرتار پورکا دورہ

کرتار پور: سیکرٹری جنرل اقوا م متحدہ انتونیوگوتریس کی کرتار پورآمد – زیرو لائن، گردوارہ کمپلیکس اور آرٹ گیلری کا دورہ کیا. دورہ کے دوران سیکرٹری جنرل نے سکھ یاتریوں سے ملاقات بھی کی۔

مزید پڑھیں:  بجلی کے موجودہ نرخ سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے،اویس لغاری