کرک : تفصیلات کے مطابق کرک میں تبلیغی مرکز کے قریب گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی. زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہلاکتوں کا خدشہ-دھماکے سے گھر کا ایک حصہ منہدم ،پولیس اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیمیں امدادی کاروائیوں کے لئے موقع پر پہنچ گئی-
