Image 11 640x330 1

سوات پولیس موبائل حادثے کا شکار،ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

ویب ڈیسک (سوات): سوات ٹوسپن میں کوکاری پولیس موبائل حادثے کا شکار ہوگیا ، پولیس زرئع کے مطابق ایس ایچ او روشن علی سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کو سیدو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی