WhatsApp Image 2020 02 18 at 6.25.13 PM

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا بادشاہی مسجد کا دورہ

لاہور: تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے آج دورہ پاکستان کے دوران لاہور کے بادشاہی مسجد کا دورہ کیا. انتونیو گوتریس نے بادشاہی مسجد میں مغل فن تعمیر کی تعریف کی،بادشاہی مسجد کے خطیب نے انتونیو گوتریس کو مسجد کے مختلف حصے دکھائے-

مزید پڑھیں:  عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر درخواست دائر