para chinar jalos

پاراچنارکے ضلع بھر میں عاشورہ کے مجالس و جلوسوں کا سلسلہ جاری

ویب ڈسک (پارا چنار): پاراچنار کے ضلع بھر میں عاشورہ کے مجالس و جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بھر کے 196 امام بارگاہوں میں مجالس ہورہی ہیں ، سیکیوریٹی ہائی الرٹ , موبائل معطل ہے ، ماتمی جلوسوں کا سلسلہ شام غریباں تک جاری رہیگا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا