Muharram 1 1

لوئر اورکزئی میں دسویں محرم الحرام کے جلوس اختتام پذیر

ویب ڈیسک (اورکزئی): ڈی سی واصل خان خٹک کے مطابق لوئر اورکزئی میں دسویں محرم الحرام یوم عاشورہ کے 13 بڑے جلوس اختتام پذیر، لوئر اورکزئی کے چار بڑے امام بارگاہوں کلایہ دربار، کریز سپائے اور انڈخیل بالا کے قومی امام بارگاہوں میں جلوسیں اختتام پذیر ہوئے۔ جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم