.jpg

لوئر اورکزئی محرم کے دوران تخریب کاری کا دوسرا بڑا منصوبہ ناکام

ویب  ڈیسک(اورکزئی): لوئر اورکزئی محرم کے دوران تخریب کاری کا دوسرا بڑا منصوبہ ناکام، ڈی پی او نثار احمد خان کے مطابق اورکزئی پولیس نے فیروز خیل پہاڑی سے 6 مارٹر گولے اور ایک انٹی ائر کرافٹ مشین گن برآمد کر لی، یہ اسلحہ محرم کے دوران کسی بھی تخریب کاری میں استعمال ہو سکتا تھا، انٹی ائر کرافٹ مشین گن چالو حالت میں برآمد کیا ہے، بروقت کاروائی پر لوئر اورکزئی ڈی ایس پی اور پولیس فورس داد دینے کے مستحق ہیں، گزشتہ روز بارود اور کارتوس کے ساتھ ساتھ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہیں، گزشتہ روز بھی اورکزئی پولیس نے 17 سو کارتوس اور 3 پیکٹ بارود برآمد کر لی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت