66133800 334819644110618 8007009974045638656 o

بنوں وزیر سب ڈویژن میں پولیس تھانہ کا قیام

ویب ڈ یسک(بنوں)۔ بنوں وزیر سب ڈویژن میں پولیس تھانہ کا قیام، اقوام نے متنازعہ قرار دیکر موذوں جگہ پر تعمیر کیلئے مفت اراضی دینے کا اعلان کر دیا، قومی وطن پارٹی نے بھی قوم کے مشران کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع