12872 m6 585 329

مہمند تحصیل صافی میں مشہور ماربل پہاڑ گرنے سے چار مزدور جانبحق اور ایک زخمی

ویب ڈ یسک (مہمند ایجنسی):مہمند تحصیل صافی مشہور ماربل پہاڑ گرگیا، کان میں مزدور اور گاڑى پھنسنے کا خدشہ، تحصیل صافی میں زیارت ماربل تودہ گرنے سے چار مزدور جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، تودہ گرنے سے باری مشینری اور گاڑیاں کو بہت نقصان پہنچا، جبکہ مزید لاشیں اور زحمی نکالے جانے کا امدادی کی رروائیاں جاری۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند