tank 1

ٹانک کوٹ اعظم کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ویب ڈسک (ٹانک) : پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہے، جاں بحق ہو نے والے افراد میں
محمد زمان ولد نور زمان قوم محسود سکنہ بھٹیارہ گومل ٹانک (جاں بحق) , عزیز الرحمٰن ولد عزیزاللہ قوم بیٹنی سکنہ کوٹ اعظم گومل ٹانک (جاں بحق) , افسراللہ ولد عجب خان قوم کنڈی سکنہ نندور حال کوٹ اعظم گومل ٹانک (جاں بحق) شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، صدر مملکت